حیدرآباد: کے این شاہ شہر کو امکانی طور ڈبونے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج
انقلابی امدادی و احتجاجی کمپئین کے ساتھیوں کی مظاہرے میں بھرپور شرکت اور مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
انقلابی امدادی و احتجاجی کمپئین کے ساتھیوں کی مظاہرے میں بھرپور شرکت اور مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
ہم تمام ترقی پسند سیاسی و سماجی تنظیموں بشمول ٹریڈ یونینوں، طلبہ تنظیموں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس کمپئین میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔
سرمایہ داری کا خاتمہ اور سوشلسٹ نظام کا نفاذ کئے بغیر کوئی ادنی مسئلہ بھی حل نہیں ہوسکتا۔
حکمران طبقہ محنت کشوں سے آخری نوالہ بھی چھین لینا چاہتا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔
بھان سید آباد، خیر پور ناتھن شاہ، سیہون اور کوٹ ادو میں احتجاجی مظاہرے
مطالبات کی منظوری تک میونسپل ورکرز یونین کے ساتھ مل کر لڑائی لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔
176 ڈیلی ویجز سینٹری ورکرز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ جبکہ ضروری کاغذی کارروائی کے بعد دیگر 968 عارضی ملازمین کو بھی مستقل کر دیا جائے گا۔
اگر انتظامیہ نے ہوش ناخن نہ لئے تو احتجاج کا دائرہ کار پورے صوبہ تک وسیع کر دیا جائے گا۔
آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا عیادہ کیا۔