Archive for March 14th, 2019

ایم ٹی آئی ایکٹ: عوام کی زندگیوں پر نیا حملہ

ایم ٹی آئی ایکٹ: عوام کی زندگیوں پر نیا حملہ

March 14, 2019 at 8:47 pm 0 comments

خیبرپختونخواہ میں پچھلے 6 ماہ سے ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہیں مل رہی ہیں حالانکہ وہاں انتظامی اور مالی خود مختاری کا نظام رائج ہے۔