Archive for March, 2020

ڈاکٹرز کو سیلوٹ، شہدا پیکج یا جعلی عزت نہیں،  حفاظتی سامان مہیا کرو !

ڈاکٹرز کو سیلوٹ، شہدا پیکج یا جعلی عزت نہیں، حفاظتی سامان مہیا کرو !

March 30, 2020 at 8:01 pm 0 comments

حفاظتی کِٹس کے مطالبے پر جب سیلوٹ اور گانے ملیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ شہادت کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

فیصل آباد: کورونا لاک ڈاؤن میں محنت کشوں کی مشکلات

فیصل آباد: کورونا لاک ڈاؤن میں محنت کشوں کی مشکلات

March 26, 2020 at 4:22 pm 0 comments

محنت کش گھر کا کرایہ، یوٹیلٹی بلز اور راشن جیسی بنیادی ضروریات پورا کرنے سے بھی قاصر ہے۔

کرونا وائرس کی وبا: انقلابی طلبہ محاذ اور پی ٹی یو ڈی سی کا مشترکہ اعلامیہ

کرونا وائرس کی وبا: انقلابی طلبہ محاذ اور پی ٹی یو ڈی سی کا مشترکہ اعلامیہ

March 24, 2020 at 12:03 am 0 comments

اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔

سرمایہ داری کرونا وائرس سے زیادہ زہرقاتل ہے !

سرمایہ داری کرونا وائرس سے زیادہ زہرقاتل ہے !

March 22, 2020 at 6:37 pm 0 comments

سرمایہ داروں کی نہ ختم ہونے والی ہوس نے زمین اور فطرت کے وسائل کو نوچ ڈالا ہے۔

کرونا وائرس قومی نہیں، طبقاتی بحران ہے!

کرونا وائرس قومی نہیں، طبقاتی بحران ہے!

March 20, 2020 at 2:07 pm 0 comments

ایک سرخ سویرا ہی یہاں سے بھوک، قلت، لاعلاجی کا خاتمہ کر کے ایک انسانی معاشرے کی تشکیل دے سکتا ہے۔

خونی نظام میں سسکتی عوام پر کرونا وائرس کا وار

خونی نظام میں سسکتی عوام پر کرونا وائرس کا وار

March 19, 2020 at 2:45 pm 0 comments

محنت کش طبقہ بھی اپنی بقا کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہوتا۔

بولان میڈیکل کالج بحالی تحریک کے نشیب و فراز

بولان میڈیکل کالج بحالی تحریک کے نشیب و فراز

March 18, 2020 at 12:34 am 0 comments

محنت کشوں کی بقا سوشلزم میں ہے۔

کرونا وائرس وبا، سرمایہ داری کی تباہ کاریوں کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

کرونا وائرس وبا، سرمایہ داری کی تباہ کاریوں کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

March 17, 2020 at 5:29 pm 0 comments

سرمایہ داری ایسے نہج پر آچکی ہے جہاں پر یہ محنت کشوں سے زندہ رہنے کا حق بھی چھین رہی ہے۔

تحریک انصاف کی حکومت اور محنت کشوں کی حالت زار

تحریک انصاف کی حکومت اور محنت کشوں کی حالت زار

March 13, 2020 at 9:00 am 0 comments

محنت کشوں کے ساتھ وہی کچھ ’’نیا پاکستان‘‘ میں ہورہا ہے جو کچھ پرانے پاکستان میں ہوتا تھا۔

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل

اسلام آباد: وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا احتجاج و ہڑتال چوتھے ہفتے میں داخل

March 12, 2020 at 2:28 pm 0 comments

ملازمین کا کہنا ہے کہ کمرتوڑمہنگائی میں پرانی تنخواہ قابل قبول نہیں۔