حیدرآباد: سندھ پبلک کمیشن پاس نرسز کا مستقل ملازمت کے لئے احتجاج
کمیشن پاس نرسز کو ریگولر کیا جائے۔
کمیشن پاس نرسز کو ریگولر کیا جائے۔
احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور اس کا دائرہ کار پورے پاکستان میں پھیلا دیا جائے گا۔
نجکاری کی مکروہ پالیسی کے خلاف متحد ہو کر فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کریں۔
ہمیں تمام گروہی مفادات سے بالاتر ہوکر اپنے طبقاتی مفادات کے لیے متحد ہو کر ان سامراجی پالیسیوں کے خلاف لڑنا ہوگا۔
محنت کش طبقہ کی ایک چنگاری ان کے پورے سرمایہ دارانہ نظام کو بھسم کر دے گی۔
اسٹیل ملز میں ایسے بہت سارے شعبے تھے جن کو ہر حالت میں چلایا جا سکتا ہے۔
کسی بھی ادارے کی نجکاری ایسے مکروہ عمل سے باز رہے۔
مزدور دشمن وفاقی بجٹ، آن لائن کلاسز، پاکستان ریلوے اور پاکستان اسٹیل ملز سے جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج
ان کے شانہ بشانہ جدوجہد میں اکھٹے لڑتے رہیں گے۔
تمام ٹریڈ یونین قیادت کو اب متحد ہو کر نجکاری کے خلاف گرینڈ الائنس بنا کر مشترکہ احتجاج کی کال دینا ہو گی۔