Archive for July, 2020

لاہور: ریلوے کے محنت کشوں کے سامنے حکومت جھکنے پر مجبور، پہیہ جام ہڑتال موخر

لاہور: ریلوے کے محنت کشوں کے سامنے حکومت جھکنے پر مجبور، پہیہ جام ہڑتال موخر

July 30, 2020 at 11:41 am 0 comments

ادارے کی نجکاری اور جبری بر طرفیوں کے خلاف ہماری جدوجہد ہر محاذ پر جاری رہے گی۔

اسلام آباد: سول ایوی ایشن ادارے کی نجکاری  کی حکومتی کوششوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن ادارے کی نجکاری کی حکومتی کوششوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

July 30, 2020 at 11:00 am 0 comments

سی اے ا ے کے ملازمین کی نمائندہ تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی اس سارے عمل کی مذمت کرتی ہے اور تمام محب وطن قوتوں سے اس نام نہاد تقسیم کو روکنے کی اپیل کرتی ہے۔

لاہور: آئی ایم ایف بجٹ اور ملازمین کش پالیسیوں کے خلاف ایپکا پاکستان کا احتجاج

لاہور: آئی ایم ایف بجٹ اور ملازمین کش پالیسیوں کے خلاف ایپکا پاکستان کا احتجاج

July 30, 2020 at 10:40 am 0 comments

ہرسطح پر نجکاری کی پالیسی ختم کی جائے و دیگر مطالبات کی منظوری کا فی الفوراعلان کیا جائے۔

اسلام آباد: منافع بخش ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی پر شب و خون مارنے کی حکومتی کوششیں

اسلام آباد: منافع بخش ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی پر شب و خون مارنے کی حکومتی کوششیں

July 28, 2020 at 10:12 am 0 comments

حکمرانوں کو یہ پیغام دیا جائے کہ تمام محنت کش متحد ہیں اور ان کے ہر وار کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔

ملتان: ریل مزدور اتحاد، پی ٹی یو ڈی سی اور دیگر یونینزکا مشترکہ اجلاس

ملتان: ریل مزدور اتحاد، پی ٹی یو ڈی سی اور دیگر یونینزکا مشترکہ اجلاس

July 28, 2020 at 9:20 am 0 comments

تمام ادادوں کی ٹریڈز یو نینیز اورایسوسی ایشن کا مشترکہ لا ئحہ عمل مرتب کرتے ہو ئے احتجاج کا دائر ہ وسیع کیا جا ئے گا۔

لاہور: ایپکا پاکستان کا آئی ایم ایف بجٹ  کے خلاف وزیراعظم ہاؤس زمان پارک کے سامنے بھوک ہڑتال کیمپ لگانے کا اعلان

لاہور: ایپکا پاکستان کا آئی ایم ایف بجٹ کے خلاف وزیراعظم ہاؤس زمان پارک کے سامنے بھوک ہڑتال کیمپ لگانے کا اعلان

July 27, 2020 at 11:48 am 0 comments

پاکستان ریلوے مزدور اتحاد کے 5 اگست کو ملک گیر ریلوے پہیہ جام کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔

کوئٹہ: بلوچستان کے ملازمین اور محنت کشوں کے وسیع اتحاد کا ’بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس‘ کے نام سے قیام

کوئٹہ: بلوچستان کے ملازمین اور محنت کشوں کے وسیع اتحاد کا ’بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس‘ کے نام سے قیام

July 26, 2020 at 5:01 pm 0 comments

ملازمین کے اس مشترکہ پلیٹ فارم کو بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کا نام دیا گیا۔

پشاور: سول ایوی ایشن ادارے کی تقسیم اور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف احتجاج

پشاور: سول ایوی ایشن ادارے کی تقسیم اور ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف احتجاج

July 24, 2020 at 12:13 pm 0 comments

حکمرانوں کو ان کے عزائم میں کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

راولپنڈی: آل پاکستان ایمپلائز لیبر تحریک کا قیام، 5 اگست کو ملک گیر احتجاج اور 14اگست کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

راولپنڈی: آل پاکستان ایمپلائز لیبر تحریک کا قیام، 5 اگست کو ملک گیر احتجاج اور 14اگست کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

July 23, 2020 at 8:07 pm 0 comments

ملازمین کی تمام نمائندہ تنظیموں نے پندرہ رکنی کمیٹی تشکیل دی اور اپنی جدوجہد کو آل پاکستان ایمپلائز لیبر تحریک کے نام سے شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا۔

لاہور: آئی ایم ایف بجٹ کے خلاف ایپکا پاکستان کے مظاہرے اور ریل مزدور اتحاد کی جانب سے یکجہتی جلسہ

لاہور: آئی ایم ایف بجٹ کے خلاف ایپکا پاکستان کے مظاہرے اور ریل مزدور اتحاد کی جانب سے یکجہتی جلسہ

July 23, 2020 at 10:43 am 0 comments

خیبر سے لے کر کراچی تک ریل پہیہ جام کے ساتھ ملک بھر کی تمام ٹریڈ یونینز اپنے اداروں میں زبردست احتجاج کریں گی۔