تمام نجی تعلیمی اداروں سےاساتذہ کی جبری برطرفیاں بند کیں جائیں،حیدر چغتائی مرکزی رہنما پی ٹی یو ڈی سی
تمام نجی تعلیمی اداروں کو قومی تحویل لیتے ہوئے تعلیم مفت فراہم کی جائے۔
تمام نجی تعلیمی اداروں کو قومی تحویل لیتے ہوئے تعلیم مفت فراہم کی جائے۔
محنت کشوں کو متحد ہو کر اس نظام کو اکھاڑ پھینکتے ہوئے مزدور ریاست کی تعمیر کے لئے جدوجہد کر نا ہوگی۔