لاہور: ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام آئی ایم ایف کے بجٹ اور چھانٹیوں کے خلاف کل مظاہرے منعقد کئے جائیں گے۔
ایک کا زخم،سب کا زخم‘ کے نعرے پر متحد ہو کر آئی ایم ایف کی تجویز کردوہ پالیسیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا ہے۔
ایک کا زخم،سب کا زخم‘ کے نعرے پر متحد ہو کر آئی ایم ایف کی تجویز کردوہ پالیسیوں کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا ہے۔
نجکاری کے ”فضائل“ کا جتنا پرچار کیا جاتا ہے، یہ ملک کے باسیوں کا اتنا ہی برا حشر کرتی ہے۔