آئی ایم ایف کے بجٹ اور چھانٹیوں کے خلاف لاہور اور راولپنڈی میں ریلوے ملازمین کا احتجاج
پروگرام میں شریک ٹریڈ یونين قیادت نے مزدور ایکشن کمیٹی بنا کر مشترکہ جدوجہد کا عزم کیا۔