Archive for July 21st, 2020

لاہور: پی ٹی یو ڈی سی، ایپکا پاکستان اور ریل مزدور اتحاد سمیت مختلف ٹریڈ یونینز کا مشترکہ اجلاس

لاہور: پی ٹی یو ڈی سی، ایپکا پاکستان اور ریل مزدور اتحاد سمیت مختلف ٹریڈ یونینز کا مشترکہ اجلاس

July 21, 2020 at 9:25 pm 0 comments

پاکستان بھر کے محنت کشوں کا ملک گیر تحاد بنانے اور5 اگست کوملک بھر میں ریل کا پہیہ جام اور دفاتر کی تالا بندیوں کا فیصلہ