راولپنڈی: آل پاکستان ایمپلائز لیبر تحریک کا قیام، 5 اگست کو ملک گیر احتجاج اور 14اگست کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
ملازمین کی تمام نمائندہ تنظیموں نے پندرہ رکنی کمیٹی تشکیل دی اور اپنی جدوجہد کو آل پاکستان ایمپلائز لیبر تحریک کے نام سے شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا۔