Archive for August, 2020

راولپنڈی: آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک کے اجلاس کا انعقاد

راولپنڈی: آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک کے اجلاس کا انعقاد

August 28, 2020 at 10:28 am 0 comments

مشترکہ طور پر آئی ایم ایف اور سرمایہ داری کے خلاف جدوجہد کو مزید تیز کرنے کے عزم کا عیادہ کیا۔

لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی قومی مندوبین کانفرنس کا انعقاد

لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی قومی مندوبین کانفرنس کا انعقاد

August 25, 2020 at 10:56 pm 0 comments

آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور نجکاری پالیسی کے خلاف جدوجہد کا اعلان

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے سینکڑوں ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے سینکڑوں ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج

August 22, 2020 at 10:31 am 0 comments

ملازمین کے مطابق ہمیں مستقل کرنے کی بجائے برطرف کرکے نئے ملازمین بھرتی کرنے کی کوششیں کیں جا رہی ہیں۔

کوئٹہ: مزدور رہنما طفیل عباس کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد

کوئٹہ: مزدور رہنما طفیل عباس کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی اجلاس کا انعقاد

August 21, 2020 at 9:54 am 0 comments

پورے پاکستان کے محنت کش ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہو کر مزدوروں اور کسانوں کی انقلابی پارٹی بنائیں۔

ٹھری میرواہ: شہید نذیر عباسی کی چالیسویں برسی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

ٹھری میرواہ: شہید نذیر عباسی کی چالیسویں برسی کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

August 20, 2020 at 12:03 pm 0 comments

شہید نذیرعباسی کا مشن سوشلسٹ انقلاب اس خطے کا مقدر ضرور بنے گا۔

لاہور: پرائمری ہیلتھ کیئرکی نجکاری کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب

لاہور: پرائمری ہیلتھ کیئرکی نجکاری کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب

August 20, 2020 at 11:36 am 0 comments

حکومت ہوش کے ناخُن لے اور پاکستان کے غریب عوام کا سوچیں۔

اسلام آباد: سٹیٹ بنک آف پاکستان میں پروگریسیو لیبریو نین کی جدوجہد سے تاریخی چارٹرآف ڈیمانڈ منظور

اسلام آباد: سٹیٹ بنک آف پاکستان میں پروگریسیو لیبریو نین کی جدوجہد سے تاریخی چارٹرآف ڈیمانڈ منظور

August 20, 2020 at 11:06 am 0 comments

یہ لیبر یونین کا ایک ایسا کارنامہ ہے جو مدتوں نہیں بلکہ ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا۔

لاہور: سول سیکرٹریٹ چوک پر آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف مختلف تنظیموں کا مشترکہ دھرنا

لاہور: سول سیکرٹریٹ چوک پر آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف مختلف تنظیموں کا مشترکہ دھرنا

August 19, 2020 at 6:44 pm 0 comments

انہوں نے مطالبات پورے نہ کئے تو وفاقی وزرا کے گھروں کے گھیراؤ کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

راولپنڈی: آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا

راولپنڈی: آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا

August 19, 2020 at 6:13 pm 0 comments

ملک بھر کے ملازمین اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنادیں گے۔

شہداد کوٹ اور بھان سید آباد میں نذیرعباسی شہید کی چالیسویں برسی کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

شہداد کوٹ اور بھان سید آباد میں نذیرعباسی شہید کی چالیسویں برسی کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

August 13, 2020 at 10:41 am 0 comments

پاکستان کے مزدور اور کسان سوشلسٹ انقلاب کرکے شہید نذیرعباسی کے قتل کا انتقام لیں گے۔