Archive for September, 2020

میڈیا کی آزادی: طبقات سے پاک معاشرے کیلئے جدوجہد کی متقاضی

September 22, 2020 at 10:38 am 0 comments

بے باک میڈیا کا جنم، سرمایہ داری نظام میں رہتے ہوئے نہیں بلکہ طبقاتی غلامی سے نکل کر ہی ممکن ہے۔

حیدر آباد: سندھ کے سرکاری ملازمین اور محنت کشوں کی مشترکہ جدوجہد کے لئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

September 22, 2020 at 9:00 am 0 comments

آخر میں مشترکہ چارٹر آف ڈیمانڈ کی تشکیل کے لئے اگلا اجلاس بلوانے کافیصلہ کیا گیا۔

کراچی: سٹیل ملز کی نجکاری اور ملازمین کی تنخواہوں کی بندش کے خلاف تاریخی احتجاج کا اعلان

September 21, 2020 at 11:22 am 0 comments

جمعہ مورخہ 25 ستمبر کو سٹیل ملز میں تاریخی احتجاج کیا جائے گا۔

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل اتحاد یونین کا ادارے کی نجکاری کے خلاف بھرپور جدوجہد کا اعلان

September 21, 2020 at 10:59 am 0 comments

نجکاری کو ہر گز قبول نہیں کریں گے اور اس کے خلاف ہر حد تک جائیں گے۔

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے تمام سرکاری ملازمین کی تنظیموں کا14 اکتوبراسلام آباد کے احتجاج میں بھرپور شرکت کا اعلان

September 21, 2020 at 10:27 am 0 comments

رہبر تحریک کی جانب سے تمام ممبر تنظیموں کے قائدین کا شکریہ اداکیا۔

پی ٹی یو ڈی سی کا آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف سندھ بھر میں بھرپور مزدور رابطہ مہم چلانے کا اعلان

September 17, 2020 at 9:38 am 0 comments

ملکی سطح پر محنت کشوں کی منظم جدوجہد کو آگے بڑھایا جائے گا۔

سرمایہ داروں کی لوٹ مار کو قانونی تحفظ دینے والے عوام دشمن ’پی ایم سی آرڈیننس‘ کو مستر د کرتے ہیں، پی ٹی یو ڈی سی

September 17, 2020 at 12:00 am 0 comments

مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا اور تمام صورتحال کی ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہو گی۔

کراچی: حکومت کی جانب سے ملک کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کا کام تیز، ملازمین کا بھرپور مزاحمت کا اعلان

September 16, 2020 at 12:50 pm 0 comments

نجکاری پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری ہے گی۔

اسلام آباد: پی ٹی ڈی سی ملازمین کا ملازمت بحالی کے لیے احتجاجی تحریک کا آغاز

September 16, 2020 at 11:22 am 0 comments

ملازمین اپنے حقوق کی جنگ کے لئے میدان میں اتر آئے ہیں اب وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

کراچی: ادارے اور ملازمین کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کریں گے، آل ایمپلائز ایکشن کمیٹی پاکستان اسٹیل ملز

September 16, 2020 at 10:33 am 0 comments

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی جانب مارچ بھی کیا جائے گا۔