Archive for October 9th, 2020

سکھر: چیف انجنیئر سکھر بیراج کے دفتر کے سامنے ملازمین کا زبردست احتجاجی دھرنا

سکھر: چیف انجنیئر سکھر بیراج کے دفتر کے سامنے ملازمین کا زبردست احتجاجی دھرنا

October 9, 2020 at 11:36 am 0 comments

کموں شہید سے کراچی پریس کلب تک لانگ مارچ کیا جائے گا اس دوران کسی بھی نقصان کے ذمہ دار سیکریٹری ایریگیشن سندھ اور چیف انجنیئر لیف بنک سکھر ریجن ہونگے۔