لاہور: ملک بھر کے ینگ ڈاکٹرز کا 14 اکتوبر کواسلام آباد مارچ کرنے کا اعلان
تمام صوبوں کے بڑے شہروں میں بھرپور تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔
تمام صوبوں کے بڑے شہروں میں بھرپور تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔
عالمی مالیاتی اداروں کی پالیسیوں کے خلا ف مشترکہ جدوجہد کے لئے حکمت عملی مرتب کی جا سکے۔
غربت اور امارت کی خلیج میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔