ملتان سے اسلام آباد پیدل مارچ کرنے والے طلبہ کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، محمد اسلم خان رہبر تحریک
ہم حقوق کی لڑائی میں تمام طلبہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
ہم حقوق کی لڑائی میں تمام طلبہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔
یونین اصولی طور پر پہلے ہی مزدور اتحاد کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔