Archive for October 24th, 2020

جبری برطرفیوں، نجکاری پالیسی اور یونین سازی پر عائد قدغنوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، محمد اسلم خان رہبر تحریک

جبری برطرفیوں، نجکاری پالیسی اور یونین سازی پر عائد قدغنوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، محمد اسلم خان رہبر تحریک

October 24, 2020 at 10:49 am 0 comments

ہم ریڈیو پاکستان کے ملازمین کیساتھ ہونے والی زیادتی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اپنے حقوق کیلئے اُن کی دلیرانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔