Archive for October, 2020

کراچی: نادرا ملازمین بحالی تحریک کے اجلاس کا انعقاد

کراچی: نادرا ملازمین بحالی تحریک کے اجلاس کا انعقاد

October 23, 2020 at 10:10 am 0 comments

دیگر اداروں کے محنت کشوں سے مل کر لیبر کانفرنسز کے انعقاد کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد: ریڈیو پاکستان برطرف ملازمین کی تحریک کے خلاف حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں نامنظور

اسلام آباد: ریڈیو پاکستان برطرف ملازمین کی تحریک کے خلاف حکومتی اوچھے ہتھکنڈوں نامنظور

October 22, 2020 at 11:23 am 0 comments

ہم ریڈیو پاکستان کی اس تحریک کو ملک کے ہر ادارے میں پھیلا دیں گے اور حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا جائے گا۔

اسلام آباد: ریڈیو پاکستان میں جبری برطرفیوں کے خلاف بھر پور جدوجہد کریں گے، محمد اعجاز جنرل سیکرٹری یونائٹیڈ سٹاف آرگنائزیشن

اسلام آباد: ریڈیو پاکستان میں جبری برطرفیوں کے خلاف بھر پور جدوجہد کریں گے، محمد اعجاز جنرل سیکرٹری یونائٹیڈ سٹاف آرگنائزیشن

October 21, 2020 at 12:00 am 0 comments

ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔

ایپکا خیبرپختونخوا مثالی اتحاد و اتفاق کو فروغ دینےمیں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، محمد سریر

ایپکا خیبرپختونخوا مثالی اتحاد و اتفاق کو فروغ دینےمیں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، محمد سریر

October 20, 2020 at 4:59 pm 0 comments

ہم جس کیڈر، جس سکیل یا جس محکمہ سے بھی تعلق رکھتے ہوں، ہم اس ملک کا محنت کش طبقہ کا حصہ ہیں۔

مطالبات تسلیم ہونے پر لیڈی ہیلتھ ورکرزکا دھرنا ختم

مطالبات تسلیم ہونے پر لیڈی ہیلتھ ورکرزکا دھرنا ختم

October 20, 2020 at 1:06 pm 0 comments

یہ جدوجہد کا اختتام نہیں بلکہ نقطہ آغاز ہے۔

پی ایف یو جے کی ’22اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال‘ کی کال کی حمایت کرتے ہیں، پی ٹی یو ڈی سی

پی ایف یو جے کی ’22اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال‘ کی کال کی حمایت کرتے ہیں، پی ٹی یو ڈی سی

October 20, 2020 at 12:48 pm 0 comments

تمام مزدور تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ صحافیوں کی اس جدوجہد میں ان کامکمل ساتھ دیا جائے۔

ملتان سے اسلام آباد پیدل مارچ کرنے والے طلبہ کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، محمد اسلم خان رہبر تحریک

ملتان سے اسلام آباد پیدل مارچ کرنے والے طلبہ کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، محمد اسلم خان رہبر تحریک

October 13, 2020 at 10:43 am 0 comments

ہم حقوق کی لڑائی میں تمام طلبہ کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرو یونین کا 14 اکتوبر کو آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرو یونین کا 14 اکتوبر کو آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں شرکت کا اعلان

October 13, 2020 at 10:25 am 0 comments

یونین اصولی طور پر پہلے ہی مزدور اتحاد کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔

لاہور: ملک بھر کے ینگ ڈاکٹرز کا 14 اکتوبر کواسلام آباد مارچ کرنے کا اعلان

لاہور: ملک بھر کے ینگ ڈاکٹرز کا 14 اکتوبر کواسلام آباد مارچ کرنے کا اعلان

October 10, 2020 at 2:07 pm 0 comments

تمام صوبوں کے بڑے شہروں میں بھرپور تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

کراچی: نیشنل لیبر کونسل کا آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف 14 اکتوبر اسلام آباد دھرنے کی حمایت کا اعلان

کراچی: نیشنل لیبر کونسل کا آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف 14 اکتوبر اسلام آباد دھرنے کی حمایت کا اعلان

October 10, 2020 at 1:59 pm 0 comments

عالمی مالیاتی اداروں کی پالیسیوں کے خلا ف مشترکہ جدوجہد کے لئے حکمت عملی مرتب کی جا سکے۔