کسان احتجاج: یہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے !
یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ جب طبقاتی سماج اپنے سب گماشتوں سمیت مٹی کا ڈھیر ثابت ہوتا ہے۔
یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ جب طبقاتی سماج اپنے سب گماشتوں سمیت مٹی کا ڈھیر ثابت ہوتا ہے۔
پی ٹی وی کو مکمل طور پر بند کرتے ہوئے دیگر اداروں کے محنت کشوں کے ساتھ مل کر پورے ملک کا نظام مفلوج کر دیا جائے گا۔
یونین قائدین اور ادارے کے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔