اسلام آباد: ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ہر فورم پر جدوجہد کی جائے گی، مزدور تنظیموں کا اعلان
شعبہ صحت کی ملازمین تنظیموں، ٹریڈ یونینز اور دیگر مزدور تنظیموں نے سخت غصہ کا اظہار کیا ہے۔
شعبہ صحت کی ملازمین تنظیموں، ٹریڈ یونینز اور دیگر مزدور تنظیموں نے سخت غصہ کا اظہار کیا ہے۔
پی ٹی وی ملازمین کی جدوجہد میں انہیں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
ہر سطح پر محنت کشوں کی جدوجہد میں ساتھ دینے کا یقین دلایا