ہندوستان کا محنت کش طبقہ 26 نومبر کو سرمایہ دارانہ پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال کے لئے تیار
بڑے پیمانے پر نیو لبرل ازم اور سرمایہ داری کو شکست دینے کے لئے متحدہ جدوجہد کا آغازثابت ہو گا۔
بڑے پیمانے پر نیو لبرل ازم اور سرمایہ داری کو شکست دینے کے لئے متحدہ جدوجہد کا آغازثابت ہو گا۔
پورے ملک کا ایئر ٹریفک کا نظام بھی جام کیا جا سکتا ہے۔
سیاسی کارکنوں اور تمام محنت کشوں سے شرکت کی اپیل پرزور اپیل کی جاتی ہے۔
اُن کی جدوجہد میں اپنے بھرپورتعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔