کراچی: پاکستان اسٹیل ملز میں جبری برطرفیوں اور نجکاری پالیسی کے خلاف احتجاجی ریلی
اسٹیل ملز کے ملازمین زندہ ہیں اور وہ اپنے روزگار اور ادارے کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تیار ہیں۔
اسٹیل ملز کے ملازمین زندہ ہیں اور وہ اپنے روزگار اور ادارے کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تیار ہیں۔
پیر کے دن سے ہم دو گھنٹے کے علامتی احتجاج کا اعلان کرتے ہیں اس دوران ہم کرونا اور ایمرجنسی میں اپنی سروسز فراہم کرتے رہیں گے.