کراچی: پاکستان اسٹیل کے ساڑھے 4 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کے خلاف نیشنل ہائی وے بلاک
یہ پیغام تمام اداروں کے لئےکہ واحد راستہ جدوجہد ہی ہے۔
یہ پیغام تمام اداروں کے لئےکہ واحد راستہ جدوجہد ہی ہے۔
اس مشکل گھڑی میں پی یو جے کے یو جے، آرآئی یو جے سمیت پوری پی ایف یو جے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔