حیدرآباد: پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری اور ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسٹیل مل کی نجکاری کو فوری طور روکتے ہوئے ملازمین کی برطرفیوں کے احکامات کو واپس لیا جائے۔
اسٹیل مل کی نجکاری کو فوری طور روکتے ہوئے ملازمین کی برطرفیوں کے احکامات کو واپس لیا جائے۔
بصورت دیگر پورے ملک میں شدید احتجاج کیا جائے گا۔
پاکستان اسٹیل ملز سمیت دیگر قومی اداروں کی نجکاری کے فیصلے کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
ملتان، جام پور اور سیالکوٹ میں ہونے والے احتجاجات کی رپورٹس شائع کی جا رہی ہے۔
پمز ہسپتال کے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اُن کی جدوجہد اور تحریک میں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
قومی اداروں کی نجکاری اور ایم ٹی آئی کے کالے قانون ختم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینا بھی شامل ہوگا۔
اسٹیل ملز کو کسی سرمایہ دارانہ رکاوٹ کی بجائے، ملک و قوم کے مفاد میں چلایا جائے۔
تحریک کی جانب سے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈز میں شامل دیگر مطالبات پر بھی فوری عملی اقدامات کا آغاز کرے ورنہ احتجاج کی نوبت آنے پر تمام تر ذمہ داری وفاقی حکومت پر عائد ہوگی۔
ملک کے تمام محنت کشوں اور باشعور افراد سے اپیل کی جاتی ہے کہ اسٹیل ملزملازمین کا ساتھ دیا جائے تاکہ اس اثاثے کے ساتھ ملازمین کے روزگار کا تحفظ کیا جا سکے۔