پاکستان اسٹیل ملز سے محنت کشوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف ملک بھر میں سخت احتجاج کیا جائے گا، پی ٹی یو ڈی سی
آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
پہلے سے برسرروزگار محنت کشوں کی برطرفیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کرکے بے روزگاروں کی تعداد بڑھانے میں لگی ہوئی ہے۔
اجلاس میں متفقہ طور پر سٹیل مل کے ملازمین کی جبری برطرفیوں کی شدید مذمت کی گئی۔