اسلام آباد: ہسپتالوں کی نجکاری اور ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ملازمین کے ساتھ شانہ بشانہ لڑیں گے، مزدور رہنماؤں کا اعلان
پمز ہسپتال کے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اُن کی جدوجہد اور تحریک میں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
پمز ہسپتال کے ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اُن کی جدوجہد اور تحریک میں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
قومی اداروں کی نجکاری اور ایم ٹی آئی کے کالے قانون ختم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔