کامریڈ نتھو مل کی وفات پر راہول کا خطاب !
کامریڈ نتھومل کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں ان کے قریبی اور دیرانہ ساتھی راہول کی جانب سے الوداعی خطاب کا اردو ترجمہ
کامریڈ نتھومل کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں ان کے قریبی اور دیرانہ ساتھی راہول کی جانب سے الوداعی خطاب کا اردو ترجمہ
جس میں دیگر یونینز کے ساتھ روابط اور متحد ہو کر تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔
آخری دم تک انقلابی ہاری جدوجہد میں شامل رہے۔
جسم مٹ جانے سے انسان نہیں مر جاتے !
ایک سوشلسٹ سماج کی تعمیر ہو جہاں پر انسان قلت کا محتاج نہ رہے بلکہ اپنی تقدیروں کے فیصلے خود کرسکے۔
آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
پہلے سے برسرروزگار محنت کشوں کی برطرفیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کرکے بے روزگاروں کی تعداد بڑھانے میں لگی ہوئی ہے۔
اجلاس میں متفقہ طور پر سٹیل مل کے ملازمین کی جبری برطرفیوں کی شدید مذمت کی گئی۔