رحیم یار خان: شیخ زید ہسپتال ومیڈیکل کالج کے برطرف ملازمین کا دھرنا جاری
پی ٹی یو ڈی سی شیخ زید ہسپتال کے ملازمین کے لئے ملک گیر احتجاجات کے سلسلے کا آغاز کرے گی اور تمام حالات کی ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہو گی۔
پی ٹی یو ڈی سی شیخ زید ہسپتال کے ملازمین کے لئے ملک گیر احتجاجات کے سلسلے کا آغاز کرے گی اور تمام حالات کی ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہو گی۔
ہم محنت کشوں اور نوجوانوں کے سرخ پرچم کو کبھی سرنگوں نہیں ہونے دیں گے اور سوشلسٹ انقلاب تک یہ جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔
جب تک ہمارے مطالبات کو منظور کرکے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے۔
پی ٹی یو ڈی سی مطالبہ کرتی ہے کہ ان ملازمین کو بحال کیا جائے اور اسٹیل ملز کو دوبارہ چلایا جائے۔
قوم کے معماروں اور مستقبل پر ظلم و تشدد کی جو مثال قائم کی جا رہی وہ تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔ اساتذہ اورمیڈیکل طلبہ کی پریشانیوں کا ازالہ کرنے کی بجائے ظلم و تشدد کرنا قابل افسوس ہے۔
ہزار ہ کمیونٹی کے نوجوانوں اور محنت کشوں کو ظلم و استحصال کے خلاف اٹھنے والی ایسی ہی تحریکوں کیساتھ جڑت اور یکجہتی بنانے اور مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔
جبری برطرف کیے گئے ملازمین کو بحال کرکے اسٹیل ملز کو بحال کیا جائے۔