حق بات پہ کوڑے اور زنداں: اسلام آباد میں فارن میڈیکل گریجویٹس اور مظفرآباد میں اساتذہ پر ریاستی تشدد نامنظور
قوم کے معماروں اور مستقبل پر ظلم و تشدد کی جو مثال قائم کی جا رہی وہ تاریخ میں یاد رکھی جائے گی۔ اساتذہ اورمیڈیکل طلبہ کی پریشانیوں کا ازالہ کرنے کی بجائے ظلم و تشدد کرنا قابل افسوس ہے۔