اسلام آباد: حکومتی یو ٹرن کے خلاف ملک بھر کی مزدور تنظیموں کا بھرپور تحریک چلانے کا اعلان
جب تک ہمارے مطالبات کو منظور کرکے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے۔
جب تک ہمارے مطالبات کو منظور کرکے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے۔
پی ٹی یو ڈی سی مطالبہ کرتی ہے کہ ان ملازمین کو بحال کیا جائے اور اسٹیل ملز کو دوبارہ چلایا جائے۔