اسلام آباد: حکومتی لالی پاپ مسترد، ملک بھر کے سرکاری ملازمین اور محنت کش پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے کے لئے تیار
مورخہ 17فروری کو لاکھوں ملازمین اور محنت کش پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے اور مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا۔