ریاستی دہشت گردی مردہ باد: ملک بھر کے ملازمین اور محنت کش آج 11فروری کو ’یوم سیاہ‘ منائیں گے، ملک گیر ہڑتال کا اعلان
رہبر تحریک نے تمام ممبر تنظیموں کے قائدین اور تمام ملازمین اور مزدوروں کو ’’یوم سیاہ‘‘ بھرپور انداز میں منانے اور ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کردی ہے۔