11فروری 2021ء: سرکاری ملازمین پر ریاستی تشدد نامنظور، ملک گیر مظاہرے
ملک بھر کی مزدور تنظیموں کی جانب سے ’یوم سیاہ‘ منایا گیا۔
ملک بھر کی مزدور تنظیموں کی جانب سے ’یوم سیاہ‘ منایا گیا۔
ہم کسی صورت میں بھی اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور تنخواہوں کے اضافے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔
راجہ سلیم گروپ او جی ڈی سی ایل کی اہم لوکیشنز پربھی اپنے مخالف شنواری بھٹو گروپ کی نسبت زیادہ ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔
حتمٰی فتح کے لئے اسی جذبے کے ساتھ آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جائے۔