اسلام آباد: 15 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے تاریخی احتجاج ہو گا، مزدور رہنماؤں کا پریس کانفرنس میں اعلان
ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل اور مزدور دشمن پالیسیوں کو ختم کیا جائے۔
ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل اور مزدور دشمن پالیسیوں کو ختم کیا جائے۔