جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں !
ریاست کی جانب سے صحت اور تعلیم سمیت کسی بھی شعبے میں عوام کی دادرسی نہیں کی جائے گی۔
ریاست کی جانب سے صحت اور تعلیم سمیت کسی بھی شعبے میں عوام کی دادرسی نہیں کی جائے گی۔
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی ڈکٹیشن پر مبنی ظالمانہ پالیسیوں کو ایک بہت بڑا دھچکا بھی ہے۔
گرینڈ الائنس بلوچستان کے تمام ملازمین محنت کشوں اور مزدوروں کو ہدایت دیتا ہے کہ وہ بیوگا کی ضلعی کابینہ کے ساتھ کوئٹہ کی جانب روانگی کی تیاریوں کو تیز تر کردیں اور سخت سے سخت تر اقدامات کے لیئے تیار رہیں۔
اظہار یکجہتی کے لئے ان احتجاجات میں بھرپور شرکت کا اعلان کرتی ہے۔
سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ہم آئی ایم ایف کی غلامی سے حقیقی طور پر آزادی حاصل کرسکتے ہیں۔