راولاکوٹ: سینیٹری ورکرز کی ہڑتال موخر
مطالبات کی منظوری تک میونسپل ورکرز یونین کے ساتھ مل کر لڑائی لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔
مطالبات کی منظوری تک میونسپل ورکرز یونین کے ساتھ مل کر لڑائی لڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔
176 ڈیلی ویجز سینٹری ورکرز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ جبکہ ضروری کاغذی کارروائی کے بعد دیگر 968 عارضی ملازمین کو بھی مستقل کر دیا جائے گا۔
اگر انتظامیہ نے ہوش ناخن نہ لئے تو احتجاج کا دائرہ کار پورے صوبہ تک وسیع کر دیا جائے گا۔
آئی ایم ایف اور سرمایہ دارانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا عیادہ کیا۔
رحیم یار خان اور خان پور میں یوم مئی کی تقریبات کی ویڈیو رپورٹ
تقریبات کی مختصر رپورٹس شائع کی جا رہی ہیں۔
تقریب سے پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے رہنما ماما سلام بلوچ، پیر محمد کاکڑ، محمد حنیف حسنی، محمد زمان، نذرمینگل، علی رضا منگول اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
شہر کے مرکزی ٹریفک چوک پر ریلی کا اختتام کیا گیا۔
آئی ایم ایف اور سامراجی مالیاتی اداروں کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔
مزدوروں کی تنظیموں کے درمیان اتحاد پر زور دیا۔