صادق آباد: مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے یوم مئی کی تقریب
مزدور کی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے۔
مزدور کی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے۔
یہاں سے ظلم، ناانصافی، بے روزگاری، نجکاری اور سرمایہ داری کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرکے ایک بہتر سوشلسٹ مستقبل کی تعمیر کرکے شہدا کا خواب پورا کیا جائے گا۔
آج کے ہم عہد کرتے ہیں کہ مزدور راج تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔