راولپنڈی: میونسپل لیبر یونین کا احتجاج رنگ لے آیا، تمام عارضی ملازمین مستقل
176 ڈیلی ویجز سینٹری ورکرز کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ جبکہ ضروری کاغذی کارروائی کے بعد دیگر 968 عارضی ملازمین کو بھی مستقل کر دیا جائے گا۔