صادق آباد: مہنگائی، بجٹ اور آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج
سرمایہ داری کا خاتمہ اور سوشلسٹ نظام کا نفاذ کئے بغیر کوئی ادنی مسئلہ بھی حل نہیں ہوسکتا۔
سرمایہ داری کا خاتمہ اور سوشلسٹ نظام کا نفاذ کئے بغیر کوئی ادنی مسئلہ بھی حل نہیں ہوسکتا۔
حکمران طبقہ محنت کشوں سے آخری نوالہ بھی چھین لینا چاہتا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔
بھان سید آباد، خیر پور ناتھن شاہ، سیہون اور کوٹ ادو میں احتجاجی مظاہرے