یوم مئی کا آغاز کہاں سے ہوا؟
ماضی کی تلخ جدوجہدوں اور بے شمار مصائب کے اعزاز میں انسانیت یوم مئی کو منایا کرے گی۔
ماضی کی تلخ جدوجہدوں اور بے شمار مصائب کے اعزاز میں انسانیت یوم مئی کو منایا کرے گی۔
پرولتاریہ کا وجود اور سماج میں اس کا معاشی کردار اس کو سماج روک دینے اور اس پر قبضہ کرنے کی طاقت عطا کرتا ہے۔
ہزار ہ کمیونٹی کے نوجوانوں اور محنت کشوں کو ظلم و استحصال کے خلاف اٹھنے والی ایسی ہی تحریکوں کیساتھ جڑت اور یکجہتی بنانے اور مشترکہ جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔
حکومت بہتر صحت کے قابل عمل ماحول فراہم کرنے کی بجائے صحت سے متعلق پیشہ ور افراد کو کشمیر سے دیگر جگہوں پر کام کرنے پر مجبور کر ہی ہے۔
محنت کشوں کو متحد ہو کر اس نظام کو اکھاڑ پھینکتے ہوئے مزدور ریاست کی تعمیر کے لئے جدوجہد کر نا ہوگی۔
سٹیل ملز کراچی کے محنت کشوں کی جبری برطرفیاں
لیکن سرمایہ داری میں آزادی‘ منڈی اور بیوپار کی ہوتی ہے… انسان کی نہیں!
اس اہم نظریاتی، سیاسی اور معاشی معاملے کو عام لوگوں تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔
ہمارا نعرہ واضح ہے کہ بیماری سے تحفظ کے بغیر کام نہیں ہو گا۔
عزم و ہمت، وقاروسرخروئی کی داستان ان تھک اور لا زوال جدوجہد کا استعارہ