کرونا وائرس کی وبا: انقلابی طلبہ محاذ اور پی ٹی یو ڈی سی کا مشترکہ اعلامیہ
اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔
اس سماج کا ہر بحران اپنے سوشلسٹ نصب العین پر ہمارے یقین میں اضافہ کرتا ہے۔
ایک سرخ سویرا ہی یہاں سے بھوک، قلت، لاعلاجی کا خاتمہ کر کے ایک انسانی معاشرے کی تشکیل دے سکتا ہے۔
محنت کش طبقہ بھی اپنی بقا کی جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہوتا۔
محنت کشوں کے ساتھ وہی کچھ ’’نیا پاکستان‘‘ میں ہورہا ہے جو کچھ پرانے پاکستان میں ہوتا تھا۔
سوشلسٹ سماج کے فتح مند ہونے میں دیر ہے اندھیر نہیں۔
حقوق نسواں کا حصول جنس کی بنیاد پر نہیں طبقے کی بنیاد پر انقلابی سوشلزم سے ہی ممکن ہے۔
سوشلزم کے بغیر عورت کی جمہوری آزادی و برابری درمیانے طبقے کا یوٹوپیا ہے۔
آزاد منڈی کی معیشت ترقی یافتہ ممالک میں ناکام ہو چکی ہے تو پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں کیسے کامیاب ہو سکتی ہے۔
پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت کی جو حالت ہو چکی ہے اس پر شور وغل تو بہت ہے لیکن کوئی حل اس نظام کے ماہرین کے پاس نہیں ہے۔
محنت کش طبقے کو اس طاقت کا ادراک دے کر رہیں گے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں۔