پاکستان ٹورزم ڈیلویلپمنٹ کارپوریشن کی نجکاری اور محنت کشوں کی حالت زار
ملازمین کے روزگار کو تحفظ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
ملازمین کے روزگار کو تحفظ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
پاکستان میں ٹریڈ یونین کی تاریخ بڑی دلچسپ تاریخ ہے۔
کالے قانون کے ذریعے پی آئی اے اور پرنٹنگ کارپوریشن میں یونین سازی پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔
خیبر پختونخواہ میں وائے ڈی اے نے ایک تحریک کا آغاز کیا ہوا ہے۔
سعودی عرب میں بیس ہزار سے زائد پاکستانی تارکین وطن کے احتجاج اور ہڑتال کی خبر بھی پاکستان سمیت دنیا بھر کے کسی بھی میڈیا ہاؤس نے نہیں چلائی ہے۔
اس نیولبرل پالیسی کے معنی مزدور طبقے کے خون کا آخری قطرہ تک درندگی سے نچوڑ لینے کے مترادف ہیں۔
یہاں اس تضحیک، ذلت اور محرومی کے خلاف محنت کشوں کی بغاوت اتنی ہی دھماکہ خیز ہو گی۔
تحریک انصاف کی حکومت کے ’پہلے سو دن‘ کے دکھائے گئے خواب ایک مکروہ فریب ثابت ہورہے ہیں۔
بیرونی سرمایہ کاری سے غربت کے خاتمے اور روزگار کی فراہمی ایک سراب ہے۔
ایسی کیفیت میں مزدوروں کے پاس پھر سے ’’روزمرہ کے ناگزیرمسائل‘‘حل کرنے کی جدوجہد کو نظام کی تبدیلی اور طبقاتی جدوجہد کے ساتھ جوڑنے کا راستہ میسرآئے گا۔