استحصالی معیشت کی شعبدہ بازیاں
تحریک انصاف کی حکومت کے ’پہلے سو دن‘ کے دکھائے گئے خواب ایک مکروہ فریب ثابت ہورہے ہیں۔
تحریک انصاف کی حکومت کے ’پہلے سو دن‘ کے دکھائے گئے خواب ایک مکروہ فریب ثابت ہورہے ہیں۔
بیرونی سرمایہ کاری سے غربت کے خاتمے اور روزگار کی فراہمی ایک سراب ہے۔
ایسی کیفیت میں مزدوروں کے پاس پھر سے ’’روزمرہ کے ناگزیرمسائل‘‘حل کرنے کی جدوجہد کو نظام کی تبدیلی اور طبقاتی جدوجہد کے ساتھ جوڑنے کا راستہ میسرآئے گا۔
کامیابی کی واحد ضمانت مالیات اور معیشت کی مکمل نیشنلائزیشن اور سرمایہ داری کا خاتمہ ہے۔
جمہوری کنٹرول میں منصوبہ بند پیداوار ایک بند گلی نہیں، بلکہ انسانیت کا مستقبل ہے۔
کئی سالوں سے مسائل کا ایک انبھار بڑھتے بڑھتے اب زرعی معاونین کواحتجاج کی طرف لے آیا ہے۔
نجی شعبے میں محنت کشوں کے لئے ٹھیکیداری کے استحصال کے سوا کچھ نہیں ہے۔
محنت کشوں کو پوری معیشت کے جمہوری کنٹرول کی لڑائی لڑنا ہو گی تاکہ ذرائع پیداوار کو سرمایہ داروں کی منافع خوری کی بجائے عام انسانوں کی ترقی کے لئے استعمال کیا جا سکے۔
ترکی میں محنت کش طبقے کی جدوجہد کا آغاز سلطنت عثمانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے ارتقا کے متوازی ہوا۔
سرکار کی جانب سے اس معاہدے پر عمل درآمد کرنا باقی رہتا ہے۔