سیالکوٹ: پی ٹی سی ایل کی نجکاری اور پنشنرز کی جدوجہد
چھ سال کے عرصے کے دوران قریب پینتالیس ہزار ملازمین کو ملازمتوں سے سبکدوش کردیاگیا۔ ان میں اکثریت ان لوگوں کی تھی جن کو پنشن سے بھی محروم کردیا گیا جو اس وقت فاقوںمیں مر رہے ہیں۔
چھ سال کے عرصے کے دوران قریب پینتالیس ہزار ملازمین کو ملازمتوں سے سبکدوش کردیاگیا۔ ان میں اکثریت ان لوگوں کی تھی جن کو پنشن سے بھی محروم کردیا گیا جو اس وقت فاقوںمیں مر رہے ہیں۔
PTUDC ملازمین کو برطرف کرنے کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائی اورمزدوروں کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
لیبر ڈیپارٹمنٹ پورے پاکستان کی طرح یہاں بھی صرف مالکان، سرمایہ داروں اور ٹھیکے داروں سے بھتہ وصولی کے علاوہ کوئی کام سرانجام نہیں دیتا۔
اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نوپ کے کاسہ لیس مفاد پرست بدعنوان موجودہ قیادت کو اپنی صفوں سے نکال باہر کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد، اتفاق ،جرات پیدا کرکے اپنے حقوق کے لیے جد وجہد کو تیز کریں۔
تحریر: راجہ عمران، چنگیزملک برصغیر میں ریل کا نظام Henry Edwards کی سربراہی میں 1858ء متعارف کروایا گیا اور پہلی باقاعدہ ٹرین 13مئی 1861ء کو کراچی سے کوٹری تک عوام کے لئے کھول دی گئی۔برصغیر میں برطانوی سامراج نے ریل کا نظام اِ س لیے نہیں لگایا تھا کہ اُسےRead More