محنت کش طبقے کی بقا کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، رضا خان سواتی
نادرا ایمپلائز یونین سندھ کے صدر رضا خان سواتی سے بات چیت کی۔
نادرا ایمپلائز یونین سندھ کے صدر رضا خان سواتی سے بات چیت کی۔
تمام نجی تعلیمی اداروں کو قومی تحویل لیتے ہوئے تعلیم مفت فراہم کی جائے۔
اسٹیل ملز میں ایسے بہت سارے شعبے تھے جن کو ہر حالت میں چلایا جا سکتا ہے۔
ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن پوری دنیا کے محنت کشوں کو “دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جاﺅ”کے نعرے کو اپنانے کا پیغام دیتی ہے۔
خاتون مزدور نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات چیت کی۔
ہم قارئین کے لئے اردوزبان میں شائع کر رہے ہیں۔
سید اعجاز بخاری عرصہ 15سال سے مزدور جدوجہد میں سرگرم عمل ہیں، وہ OGDCL کی CBA یونین کے فنانس سیکرٹری اور آل پاکستان آئل اینڈ گیس ایمپلائز فیڈریشن کے نومنتخب مرکزی سیکرٹری جنرل ہیں۔
ڈنمارک کے بائیں بازو کے اخبار ’دی سوشلسٹ‘ نے ڈاکٹر لال خان کا انٹرویو کیا، جو ہم قارئین کے لئے میں اردوزبان میں شائع کر رہے ہیں۔
پارلیمنٹرین نے اپنے تنخواہوں میں اضافے کیلئے تمام لوگ بلا تفریق ایک آواز تھے، لیکن محنت کشوں اور تنخواہ دار طبقے کا استحصال کرنے میں سب شامل ہیں اس کے خلاف ملک بھر کے محنت کش متحد ہو جائیں۔
’’پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے کامریڈ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں جو ہر ادارے کی جدوجہد میں محنت کشوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔‘‘