کوئٹہ: محنت کش تنظیموں کے زیرانتظام ریلیاں اور جلسے
موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے ہوتے ہوئے مزدوروں کی فلاح ممکن نہیں۔
موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے ہوتے ہوئے مزدوروں کی فلاح ممکن نہیں۔
مزدور اتحاد کی بنیاد پہ جدوجہد کرنے کو واحد راستہ قرار دیا۔
بنوں میں یوم مئی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پی ٹی یو ڈی سی کی جانب سے پچھلے تیس سال کی خدمات پر مزدوروں کو”جدوجہد ایوارڈ“ دیا گیا۔
حکمرانوں، سرمایہ داروں اور ان کے ظالمانہ نظام کے خلاف ایک اعلان جنگ کریں۔
اس طبقاتی جنگ کا حصہ بنیں اور سرمایہ داری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اپنا کردار نبھائیں۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے ترجمان ’’مزدور نامہ‘‘ کا تازہ شمارہ قارئین کی نذر کیا جارہا ہے۔
جب تک سرمایہ داری نظام رہے گا تب تک محنت کشوں کا استحصال ہوتا رہے گا۔
سندھ کے مختلف شہروں میں یوم مئی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
محنت کش طبقہ انقلابی پارٹی کی قیادت میں اس ظالمانہ نظام کو پاؤں تلے روند کر سوشلسٹ انقلاب برپا کرے گا۔