پی ٹی یو ڈی سی کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم مئی 2020ء کی تقاریب
ہم اپنے قارئین کے لئے یوم مئی کی سرگرمیوں کی مختصررپورٹ شائع کررہے ہیں۔
ہم اپنے قارئین کے لئے یوم مئی کی سرگرمیوں کی مختصررپورٹ شائع کررہے ہیں۔
یہ ثابت ہو چکا ہے کہ صرف محنت کشوں کا اتحاد ہی کورونا وبا اور سرمایہ داری کا خاتمہ کر سکتا ہے۔
بنی نوع انسان کی بقا سرمایہ دارانہ منافع خوری کے نظام میں نہیں بلکہ سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت میں مضمر ہے۔
تمام ترقی پسند قوتوں سے اپیل ہے کہ اس جدوجہد کا حصہ بنیں۔
شکاگو کے شہیدو ں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جدوجہد تیز کرنے پر زور دیا۔
مقررین نے شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جدوجہد تیز کرنے پر زور دیا۔
شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
موجودہ حکومت کی مزدوردشمن پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
ٹاؤن ہال میں جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا۔
نج کاری کی بھرپور مخالفت کریں گے۔