پشاور میں یوم مئی کی تقاریب
پشاور بھر میں مختلف کے اداروں ٹریڈیونینز نے مختلف جگہوں پر یوم مزدور منا یا۔
پشاور بھر میں مختلف کے اداروں ٹریڈیونینز نے مختلف جگہوں پر یوم مزدور منا یا۔
یکم مئی 2017کو شکاگو کے شہیدوں کی عظیم جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے حیدرآباد، میرپور خاص اور میرپور بٹھورو میں یوم مئی کی تقاریب کا انعقادکیا گیا۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورڈسٹرکٹ ورکرزایکشن کمیٹی کے زیراہتمام سٹی پل سے ریلوے چوک تک ہزاروں کی تعدادمیں شرکاء کے ساتھ شانداراورعظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
کم ازکم اجرت کا تعین غیر منصفانہ کیا جاتا ہے مگر اس پر بھی عمل نہیں ہوتا۔ مزدورکی کم ازکم اجرت ایک تولہ سونے کی قیمت کے برابر کی جائے۔
جلسے میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت ایک تولہ سونے کے برابر کرنے کی قراردادپیش کی گئی جسے جلسے میں موجود تمام محنت کشوں نے جوش و خروش کے ساتھ منظور کیا۔
یوم مئی وہ واحد تہوارہے جورنگ، نسل، مذہب، زبان، قوم، خطے اورعلاقے کے تعصبات کوچیرتے ہوئے سماج کوطبقاتی جدوجہدکی بنیادپریکجا کرتا ہے۔ اس دن کوکرہ ارض کے کونے کونے میں محنت کش طبقات مناتے ہیں۔
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیراہتمام ملک بھر میں یوم مئی کےموقع پر 60 سے زائد شہروں میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔