کراچی میں یوم مئی کے موقع پر طلبہ، مزدوروں اور کسانوں کی مشترکہ ریلی اور جلسہ
پروگرام میں واحد اسٹال پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کا تھا جس کو بہت سراہاگیا ۔
پروگرام میں واحد اسٹال پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کا تھا جس کو بہت سراہاگیا ۔
ریلی کے اختتام پر تمام یونینز کے نمائندوں پر مشتمل مشترکہ میٹنگ کی گئی جس میں مزدور ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
جلسے میں شریک محنت کشوں نے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین اور پیپلز لیبر بیورو ضلع اٹک کی اس مشترکہ کا وش کو خوب سراہا اور ان کے مسائل اجاگر کر نے پر شکریہ ادا کیا۔
چنگیزملک نے پروگرام میں پاکستان میں مزدوروں کو درپیش مسائل اور مزدور تحریک کا تجزیہ کیا، انہوں نے واضح طور پر سوشلسٹ انقلاب کو ہی محنت کش طبقہ کی نجات کا واحد ذریعہ قراردیا۔
شرکاء نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں نوجوان طلبہ و طالبات کی لازوال جدوجہد سے اظہار یکجہتی کیلئے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے،
مقررین نے یوم مئی کی اہمیت بیان کی، شکاگو کے مزدور کو خراج تحسین پیش کیا اور اپنے حقوق کی لڑائی کو تیز کرنے پر زور دیا۔
تقریب میں واپڈا، پی ٹی سی ایل، ریلوے اور ملتان کڈنی سینٹر سے محنت کشوں اور تعلیمی اداروں سے طلباء نے شرکت کی۔
اب وہ وقت آیا ہے کہ حق مانگنے کے بجائے چھینا جائے۔
آج کا یوم مئی شکاگو کے شہدا کی ناصرف یاد دلاتا ہے بلکہ آج حالات اس وقت سے بھی زیادہ مخدوش ہیں، آج پھر محنت کشوں کو ایک مضبوط تحریک کی ضرورت ہے۔
فیصل آباد، سیالکوٹ اور لاہور میں یوم مئی کا انعقاد کیا گیا جن میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔