مظفرآباد: اسمبلی سیکرٹریٹ ملازمین کا جائز اور تسلیم شدہ مطالبات کے لئے آج سے تحریک چلانے کا اعلان
ملازمین 18 فروری کو باقاعدہ احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔
ملازمین 18 فروری کو باقاعدہ احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔
ریاست بھر میں تدریسی سرگرمیوں کا اساتذہ کی جانب سے مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔
ہم ہر صورتحال میں ان کے شانہ بشانہ جدوجہد میں سرگرم عمل رہیں گے۔
ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل اور مزدور دشمن پالیسیوں کو ختم کیا جائے۔
ملک بھر کی مزدور تنظیموں کی جانب سے ’یوم سیاہ‘ منایا گیا۔
ہم کسی صورت میں بھی اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور تنخواہوں کے اضافے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔
راجہ سلیم گروپ او جی ڈی سی ایل کی اہم لوکیشنز پربھی اپنے مخالف شنواری بھٹو گروپ کی نسبت زیادہ ووٹ لینے میں کامیاب ہوئے۔
حتمٰی فتح کے لئے اسی جذبے کے ساتھ آئی ایم ایف کی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد جاری رکھی جائے۔
رہبر تحریک نے تمام ممبر تنظیموں کے قائدین اور تمام ملازمین اور مزدوروں کو ’’یوم سیاہ‘‘ بھرپور انداز میں منانے اور ہڑتال کو کامیاب بنانے کی اپیل کردی ہے۔
حکومت واضح طور پر نوٹیفکیشن کا اجرا نہیں کرتی تب تک ان کا دھرنا جاری رہے گا۔