نیویارک: ایمازون کے محنت کشوں کی فتح مند کامیابی، ’ایمازون لیبر یونین‘ کا قیام
ہم جیف بزوس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ جب وہ خلا کے سفر پر گیا تھا تو اس وقت ہم یونین کے لئے محنت کشوں کو جوڑ رہے تھے۔
ہم جیف بزوس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ جب وہ خلا کے سفر پر گیا تھا تو اس وقت ہم یونین کے لئے محنت کشوں کو جوڑ رہے تھے۔
فلسطین پر صیہونی اسرائیلی ریاست کی جانب سے جاری جارحیت کےخلاف احتجاج کیا گیا۔
عالمی سامراج امریکہ اور برطانیہ نے فلسطین کی سرزمین پر اسرائیلی صیہونی ریاست اس لیے قائم کی ہے تاکہ وہ اپنا سامراجی تسلط قائم رکھ سکیں۔
مظاہرے کا اختتام اسرائیلی پرچم کو جلا کر کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرین نے مظلوم فلسطینی عوام کے حق میں اور اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف نعرہ بازی کی۔
سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ کے زیر اہتمام مورخہ 18 مئی کو اسرائیل کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔
فلسطین کی آزادی صرف اور صرف مشرق وسطیٰ کے محنت کشوں کو طبقاتی بنیادوں پر جوڑتے ہوئے سوشلسٹ فیڈریشن کے قیام میں ہی ممکن ہے۔
ہم غیرجانبدار رہ کر آنکھیں بند نہیں رکھ سکتے اور اس سے بھی بد تر عام شہریوں کی مسلسل قتل و غارت گری کرنے کی مدد فراہم نہیں کی جا سکتی۔
دونوں ممالک کے محنت کش اور کسان متحد ہو کر ہی اس خطے سے سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
اس مشکل گھڑی میں پی یو جے کے یو جے، آرآئی یو جے سمیت پوری پی ایف یو جے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔